حوزہ/عالمی سطح پر انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے کرنے والے مغربیوں کا حقیقی چہرہ اس وقت آشکار ہو جاتا ہے جب ان کے اپنے ممالک میں عوام انصاف کے لیے احتجاج کرتے ہیں۔ یہ تصاویر امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کی ہیں کہ جن پر تشدد کیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha